بسمہ تعالیٰ

الحمد اللہ غیر ملکی مخاطبین کی جانب سے استاد علیرضا پناہیان کی تقاریر کی بھرپور پذیرائی کے بعد موسسہ بیان معنوی کے شعبہ بین الاقوامی امور نے دنیا کی مختلف رائج زبانوں میں آثار اور دیگر پروڈکٹس کے ترجمے کے لئے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ یہ بات ہمارے لئے خوشحالی اور فخر کا باعث ہے کہ ہمارے آثار آپ جیسے عزیز مخاطبین کی توجہ کا سبب بنتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ یہ سلسلہ آپ کی زندگیوں اور مشکلات کی گرہیں کھلنے اور آپ کی اپنی شخصیت  اور اسلام کے سلسلے میں آپ کی  خوشحالی، نشاط اور فخر کا سبب بنے گا، گرچہ ان آثار کی تکمیل کے اخراجات بہت زیادہ تھے، لیکن آپ لوگوں کی جانب سے ان کا استقبال اور آپ کے کمنٹس ان آثار کی تکمیل کو بہتر اور بیشتر بنانے کے سلسلے میں ہمارے معاون و ممد ثابت ہوئے۔

یہ بات ہمارے لئے باعث فخر اور صد افتخار ہوگی کہ آپ افراد کی جانب سے معنوی اور اخلاقی حمایت کے ساتھ ساتھ ہمیں آپ کی مالی حمایت بھی حاصل ہو تاکہ ہم کمیت اور کیفیت کے لحاظ سے اپنے آثار کو ارتقا  دے اس اہم مشن میں آپ کے ساتھ شامل ہوسکیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران پر بینکنگ کے شعبے میں بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے ہم عارضی طور پر زراعت بینک ترکی کے آنلائن سسٹم سے استفادہ کررہے ہیں تاکہ آپ دوستوں کے مالی تعاون سے بہرمند ہوسکیں۔ اگر آپ اس سسٹم سے آشنائی نہیں رکھتے تو پریشانی کی کوئی بات نہیں یہ پروسس بہت سادہ اور مکمل طور پر پر امن ہے جس کے لئے مندرجہ ذیل چند مرحلوں کو انجام دیا جاتا ہے۔

اگر آپ ماسٹر اور ویزا کارڈز استعمال کررہے ہیں تو ماسٹر اور ویزا کارڈز کے استعمال کے لئے یہ مراحل بہت سادہ ہیں اور آپ کی تمام تر اطلاعات کو  بھی صیغہ راز میں رکھا جاتا ہے۔

۱: سب سے پہلے https://yekpay.me/panahian  نامی ویب سائیٹ پر جائیں اور اپنی مورد نظر رقم ثبت کریں اور صفحہ پر پوچھی گئی دیگر معلومات فراہم کریں۔ تمام معلومات مکمل اور بالکل صحیح پرکرنا بھی ضروری نہیں ہے اور اسکے بغیر بھی پیمنٹ کا پروسس انجام پاسکتا ہے۔ آخر میں ٹرانسفر کے بٹن پر کلک کردیں۔ اگر آپ کی رقم پانچ یورو سے زیادہ ہے تو yekpay پر اکاونٹ رجسٹر کروانے کی ضرورت نہیں ہے

۲: اگر آپ پہلی مرتبہ اس آن لائن پیمنٹ سسٹم سے استفادہ کررہے ہیں تو آپ کو پہلے اس کا اکاونٹ بنانا پڑے گا۔ اکاونٹ بنانے کے لئے آپ کا نام، ایمیل ایڈرس اور بعض دیگر معلومات کی ضرورت ہوگی جنہیں مکمل طور پر صیغہ راز میں رکھا جاتا ہے۔

 

۲: اگر آپ کریپٹو کرنسی کے ذریعے ہماری مالی اعانت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس کا طریقہ کار مندرجہ ذیل ہے۔

۱: اس وقت متعدد ویب سائٹس پر آپ ڈیجیٹل اکاونٹ کھولے جا سکتے ہیں

A.www.localbitcoins.com

B.www.coinbase.com

C.www.jaxx.io

۲:  ڈالر میں رقم کی ادائیگی جس کے لئے دنیا میں مختلف طریقہ کار رائج ہیں مثلا کسی بینک کی برانچ یا کسی ڈیبٹ کارڈ کے زریعے یہ کام انجام دیا جائے تاکہ بٹ کوائن یا دیگر کوئی بھی ڈیجیٹل کرنسی  یا اس کا کچھ حصہ خریدا جاسکے۔ اس طریقہ کار میں آپ اپنی مورد نطر کرنسی میں بھی خرید سکتے ہیں جس کے لئے بہت ساری معتبر ویب سائٹس خدمات فراہم کررہی ہیں اور ایک سادہ رجسٹری کے پروسس سے یہ کام انجام دیا جاسکتا ہے۔

    www.coindirect.com
    www.coinmama.com

    www.coinbase.com

http://bayanbox.ir/view/8455117544114649066/152.png

 

 

۳: بٹ کوائن یا کسی بھی دوسری ڈیجیٹل کرنسی کو موسسہ کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لئے مندرجہ ذیل لنکس سے استفادہ کریں۔

Bitcoin:

 35517PyYsRkguwPrqXKth1WK3ub6fAco1d

 

Litecoin:

MKer9hYuxMpCvZEa1uCLyvmUZyxzCooYBs

 

Ethereum:

0x78e24828a7d9264E034854Aa2C47E7E771cc2245

 

نوٹ: یہاں اس بات کا ذکر کرنا ضروری ہے کہ بٹ کوائن یا دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کی خریداری کے لئے ویب سائٹس آپ کی بعض اطلاعات طلب کرتی ہیں تاکہ آپ کی شناخت کے بعد آپ کا اکاونٹ کھولا جاسکے اور یہ موضوع صرف اس ملک کے داخلی قوانین سے مربوط ہے جو مکمل طور پر محفوظ ہے اوراس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں

 

آپ اتنی آسانی اور سادہ طریقہ کار کے ذریعے استاد پناہیان کی حمایت کرسکتے ہیں

 

دسترسی سریع سخنرانی ها تنها مسیر استاد پناهیان ادبستان استاد پناهیان درسنامۀ تاریخ تحلیلی اسلام کلیپ تصویری استاد پناهیان کلیپ صوتی استاد پناهیان پرونده های ویژه حمایت مالی بیان معنوی پناهیان

آخرین مطالب

آخرین نظرات

بیان ها راهکار راهبرد آینده نگری سخنرانی گفتگو خاطرات روضه ها مثال ها مناجات عبارات کوتاه اشعار استاد پناهیان قطعه ها یادداشت کتابخانه تالیفات مقالات سیر مطالعاتی معرفی کتاب مستندات محصولات اینفوگرافیک عکس کلیپ تصویری کلیپ صوتی موضوعی فهرست ها صوتی نوبت شما پرسش و پاسخ بیایید از تجربه... نظرات شما سخنان تاثیرگذار همکاری با ما جهت اطلاع تقویم برنامه ها اخبار مورد اشاره اخبار ما سوالات متداول اخبار پیامکی درباره ما درباره استاد ولایت و مهدویت تعلیم و تربیت اخلاق و معنویت هنر و رسانه فرهنگی سیاسی تحلیل تاریخ خانواده چندرسانه ای تصویری نقشه سایت بیان معنوی بپرسید... پاسخ دهید...