آڈیو | فکرِ مقاومت؛ ہمیشہ کے لیے ایک ناگزیر ضرورت

آڈیو | فکرِ مقاومت؛ ہمیشہ کے لیے ایک ناگزیر ضرورت

1 episodes
Share:

About this course

آڈیو | فکرِ مقاومت؛ ہمیشہ کے لیے ایک ناگزیر ضرورت

معلوماتِ خطاب

  • تاریخ: ۱۴۰۳.۰۷.۰۸ (29 ستمبر 2024)
  • مقام: حرمِ مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س)
  • مناسبت: شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے تعزیتی و تکریمی نشست
  • متنِ خطاب: یہاں ملاحظہ فرمائیں

دورانیہ: 23 منٹ | ڈاؤن لوڈ بمعیار: [کم (6MB) | متوسط (11MB) | بہترین (56MB)]

فہرستِ عناوین:

  • فکرِ مقاومت؛ اسرائیل کے مقابلے کے لیے درکار بنیادی ترین صلاحیت
  • آیاتِ الٰہی پر مثبت اور عملی لبیک کہنے کی ضرورت
  • قرآنِ کریم میں فکرِ مقاومت کی تبیین و وضاحت
  • مقاومت، امن و سلامتی کے تحفظ کا واحد راستہ
  • خوف اور غلط تخمینوں کے باعث مقاومت سے ہرگز دستبردار نہیں ہونا چاہیے
  • الٰہی آزمائشوں اور امتحانات کے صحیح فہم کی ضرورت
  • الٰہی امتحانات کے موضوع پر قرآنی آیات کا اجمالی جائزہ
  • فکرِ مقاومت کے فروغ میں فکری نظام اور طرزِ محاسبہ کے درست ہونے کی اہمیت
  • الٰہی آزمائشوں میں عزت و سرفرازی کے حصول پر مقاومت کے گہرے اثرات

آڈیو | فکرِ مقاومت؛ ہمیشہ کے لیے ایک ناگزیر ضرورت

Now Playing (1 / 1)

تفکر مقاومت؛ ضرورتی برای همیشه

00:0000:00

Your feedback on this article

Share your thoughts, suggestions, or comments regarding this article.

متعلقہ مضامین

HomeVideosBooksScheduleLecture Text