آڈیو | اصل دشمن کا سامنا اور موجودہ دور کے لیے حکمتِ عملیاں
بیانها :: بیان های صوتی

🔉 اصل دشمن کا سامنا اور موجودہ دور کے لیے حکمتِ عملیاں
ایک نشست | ۱۴۰۳/۰۷/۱۰
جامعہ امام صادق (ع)
اس نشست کے بعض اہم عناوین:
➖ لبنان کی خاص اور تاریخی اہمیت
➖ ایران اور لبنان کا گہرا قلبی و فکری تعلق
➖ ایران اور صیہونی حکومت کا براہِ راست آمنا سامنا
➖ دیگر ادیان پر کینہ پرور (عنود) یہود کے منفی اثرات
➖ خطے کے واقعات اور مسئلۂ ظہور کے درمیان نسبت و مطابقت
➖ حزب اللہ لبنان کے بابرکت وجود کے ثمرات
➖ ثقافتِ جہاد و شہادت سے دوری اختیار نہ کریں
➖ موجودہ حالات میں انقلابی جوش و ولولے کی خصوصیات
➖ موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق عملی حکمتِ عملیاں
آڈیو | اصل دشمن کا سامنا اور موجودہ دور کے لیے حکمتِ عملیاں
Now Playing (1 / 1)
مواجهه با دشمن اصلی و راهبردهایی برای امروز
00:0000:00
Your feedback on this article
Share your thoughts, suggestions, or comments regarding this article.