انگریزی زبان کے مخاطبین کی منتخب آراء - آبان ۱۴۰۲

نوبت شما :: نظرات شما
Share:
انگریزی زبان کے مخاطبین کی منتخب آراء - آبان ۱۴۰۲
میں ایک امریکی ہوں اور اسی وجہ سے اسلام کے بارے میں تحقیق کر رہا ہوں۔ ان شہداء کا ایمان واقعی حیرت انگیز ہے۔ میں "قرآن مبین" کا مطالعہ کر رہا ہوں؛ پی ڈی ایف اور آڈیو بک کے ذریعے۔ لیکن میں نے قرآنِ مجید کے ایک کاغذی نسخے کا بھی آرڈر دیا ہے۔

یہ بات حیران کن ہے کہ کس طرح تمام (مسلمان) عسکری رہنما مسلسل خدا کا ذکر کرتے ہیں، جبکہ امریکہ اور اسرائیل میں خدا کا نام تک نہیں لیا جاتا۔ یہودی، امریکہ اور یورپی ممالک کو چلا رہے ہیں اور ہمیں دنیا بھر میں مسلمانوں کا دفاع کرنا چاہیے۔

*****

انسٹاگرام

O people, not many steps are left(اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے..)

I can't believe this free Palestine God sees EVO im sorry that so called Christian's are killing you it.. I don't know who God is.. I thought it was Jesus. But I don't know anymore.. they have fooled us all.

میں اس پر یقین نہیں کر پا رہا ہوں۔ فلسطین کو آزاد کرو۔ خدا دیکھ رہا ہے۔ مجھے افسوس ہے کہ یہ نام نہاد عیسائی آپ کو قتل کر رہے ہیں۔ میں نہیں جانتا کہ خدا کون ہے.. میں سمجھتا تھا کہ عیسیٰ ہی خدا ہیں، لیکن اب مجھے کچھ معلوم نہیں.. ان سب نے ہم سب کو دھوکہ دیا ہے۔

*****

I started looking into Islam a couple weeks ago because these people impress me so much with their faith and conviction.  Nothing fake about it.  So far so good

میں نے کچھ ہفتے قبل اسلام کے بارے میں تحقیق شروع کی، کیونکہ ان لوگوں نے اپنے ایمان اور پختہ یقین سے مجھے بے حد متاثر کیا۔ اس میں کوئی بھی چیز بناوٹی نہیں ہے۔ اب تک کا سفر بہت شاندار رہا ہے۔

 

He is a wizard, a therapist may Allah give him a long life ameen. If possible, send my salam please he has been pulling people out of depression and pulling them to the goal.

وہ تو دلوں کو مسخر کر رہے ہیں، روحانی علاج کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے، آمین۔ اگر ممکن ہو تو میرا سلام ان تک پہنچا دیجیے؛ وہ لوگوں کو مایوسی اور ڈپریشن سے نکال کر ان کے اصل مقصد کی طرف لا رہے ہیں۔

Your feedback on this article

Share your thoughts, suggestions, or comments regarding this article.

متعلقہ مضامین

HomeSpeechesVideosBooksSchedule